معروف صحافی حامد جاوید اور معین احمد کی یاد میں آج تعزیتی ریفرنس ہوگا

معروف صحافی حامد جاوید اور معین احمد کی یاد میں آج تعزیتی ریفرنس ہوگا

  

لاہور( خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ تعلقات عامہ اور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام معروف مرحوم صحافی حامد جاوید اور معین احمد کی یاد میں کل یکم اگست بروز بدھ شام 5 بجے ایگزیکٹو کلب میں تعزیتی ریفرنس منعقد کرے گا۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے جبکہ گورنمنٹ کالج کے وائس چانسلر ڈاکٹر خلیق الرحمان، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی سابقہ وائس چانسلر بشریٰ متین، ڈاکٹر جاوید اکرم ، ڈاکٹر زاہد پرویز، معروف صحافی خاور نعیم ہاشمی، پرویز بشیر، ارشد انصاری اور ڈاکٹر منور صابر اس موقع پر خطاب کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -