حافظ ابرار ٹریڈ یونین ٹریننگ پروگرام میں شرکت کیلئے سنگا پور روانہ

حافظ ابرار ٹریڈ یونین ٹریننگ پروگرام میں شرکت کیلئے سنگا پور روانہ

لاہور(پ ر) پارک اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (PHA) ورکرز یونین سی بی اے کے جنرل سیکرٹری حافظ ابرار احمد انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن (ILO) کے زیراہتمام منعقدہ ٹریڈ یونین ٹریننگ پروگرام کے میں شرکت کے لئے سنگاپور روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ پاکستان ورکرز فیڈریشن (PWF ) کی نمائندی کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...