فوری طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، ڈپٹی سیکرٹری آصف مجید

فوری طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، ڈپٹی سیکرٹری آصف مجید

لاہور(سٹی رپورٹر) ضلع نارووال میں دس افراد کے بطور اساتذہ کام کرنے کے حوالے سے ڈپٹی سیکرٹری آصف مجید کا کہنا ہے کہ فوری طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا ابھی معاملے کی انکوائری چل رہی ہے اور تمام حقائق اور ثبوتوں کی روشنی میں رپورت تیار کی جائے گی ڈی پی آئی ایلیمنٹری کی ذمہ داری کے حوالے سے دریافت کیاگیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ آپ کا کام نہیں ہے اس کو تفصیل سے سمجھنے کی ضرورت ہے اس لئے بہتر ہے کہ آپ اس مسئلہ میں نہ پڑیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1