ڈور آف اویئرنس میں زیر تعلیم بچوں کو تعلیم کے ساتھ دیگر سہولیات بھی میسر ہیں

ڈور آف اویئرنس میں زیر تعلیم بچوں کو تعلیم کے ساتھ دیگر سہولیات بھی میسر ہیں

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) ڈور آف اویئرنس ایجوکیشن ویلفیئر آرگنائزیشن میں اس وقت 550 سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں جن کو تعلیم کےساتھ ساتھ ضروریات زندگی کی دوسری سہولیات بھی حاصل ہیں۔ ادارہ اس وقت 10 مقامات پر مختلف سکول چلارہا ہے اور آئندہ کے پراجیکٹ میں پورے لاہور میں اس طرح کے سکول پائپ لائن میں ہیں۔ ڈور آف اویئرنس اس طبقے کے مسائل کو حل کرنے کے مزید سلائی یونٹ اور کمپیوٹر لیب بنانا چاہتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -