تنظیم نوجوان لڑکے لڑکیوں کی شادیاں کروانے میں بھی ان کی مدد کرتی ہے

تنظیم نوجوان لڑکے لڑکیوں کی شادیاں کروانے میں بھی ان کی مدد کرتی ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر) ”ڈور آف اویئرنس“ جھگی نشین جواں سالہ بچوں کے رشتے اور شادیاں کروانے میں بھی ان کی مدد کرتی ہے۔ یہ تنظیم ایسی نادار اور مستحق بچوںکی مالی معاونت جہیز کی فراہمی کے علاوہ کھانے کی فراہمی کا بھی بندوست کرتی ہے اور اب تک 100 سے زائد بچوں کی شادیاں کروا چکی ہے اور گزشتہ دو ماہ سے ذہنی اور جسمانی معذور افراد کے بھی رشتوں کا بندوبست کررہی ہیں۔