آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی، فائزہ ملک

آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کامیاب ہوگی، فائزہ ملک

  

لاہور(پ ر) پیپلزپارٹی شعبہ خواتین لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں اور آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی ہی کامیاب ہوگی گزشتہ روز اپنے دفتر میں زونل صدر فردوس بیگم کی قیادت میں ملاقات کرنے والی پارٹی خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے فائزہ ملک نے کہا کہ شریف برادران خود آمریت کی پیداوار ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ پیپلزپارٹی کو کوئی نقصان پہنچالیں گے تو یہ ان کی بھول ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -