حکمران براہ راست بلوچ قیادت سے بات کریں: ناصر اقبال خان

حکمران براہ راست بلوچ قیادت سے بات کریں: ناصر اقبال خان

لاہور ( پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان اورمرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکمران براہ راست بلوچ قیادت سے بات کیوں نہیں کرتے ،ڈرہے ارباب اقتدار کی انابہت کچھ فنانہ کردے ۔وہ ایک اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔محمدناصراقبال خان نے مزید کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان کی جغرافیائی اورنظریاتی سرحدوں کیخلاف اندرونی وبیرونی سازشوں کے باوجود نااہل حکمران کبوترکی مانند آنکھیں بندکئے ہوئے ہیں اس طرح خطرہ نہیں ٹل سکتا۔

مزید : ایڈیشن 1