ٹی وی چینل مذہبی عدم رواداری پھیلا رہے ہیں، پیمرا نوٹس لے، عاصمہ جہانگیر

ٹی وی چینل مذہبی عدم رواداری پھیلا رہے ہیں، پیمرا نوٹس لے، عاصمہ جہانگیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ جس انداز میں ٹی وی چینلز نے ایک ہندولڑکے کے قبول اسلام کو پیش کیا ہے وہ انتہائی غیر مناسب اور توہین آمیز ہے۔ ایک اخباری بیان میں عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ یہ پیغام دنیا کہ غیر مسلم اپنی حیثیت میں کم تر ہیں اور ان کے لئے ان کا اپنا مذہب ترک کرنا ہی سماجی طور پر عزت کاباعث بنتا ہے۔ غیر مسلموں کے لئے توہین کاباعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینل مذہبی عدم رواداری پھیلا رہے ہیں اور پیمرا کو ا کا سخت نوٹس لینا چاہئے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -