برقی لائنوں کی مرمت کیلئے شہر کے متعدد علاقوں میں بجلی بند رہے گی
لاہور(کامرس رپورٹر) برقی لائنوں کی دےکھ بھال اور مرمت کے سلسلے مےںےکم اگست کوصبح7.30سے دوپہر 12.30 بجے تک مےکروحبےب،راوی روڈ، راشد روڈ، قصور پورہ، پےرمکی، امےرعلی، دربارکمپلےکس، ابراہےم روڈ، گنج بخش، علی ہجوےری، احمد علی روڈ، داتا دربار، لوئر مال، کرےم پارک صبح 8 سے دوپہر 1 بجے تک گلستان کالونی، امرسدھو، آر اے بازار، مست اقبال روڈ، فےروز پور روڈ، جنرل ہسپتال، اسماعےل نگر، اتحاد کالونی صبح 8 سے دوپہر 12 بجے تک کماہاں روڈ اور لےفو فےڈرزسے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔