بشریٰ رحمان کی ادیب جاودانی سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بشریٰ رحمان کی ادیب جاودانی سے ان کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت

  

 لاہور (پ ر) قومی اسمبلی کی رکن اور معروف کالم نگار محترمہ بشریٰ رحمان مون ڈائجسٹ کے چیف ایڈیٹر اور معروف کالم نگار ادیب جاودانی کی رہائش گاہ پر گئی اور ان کی اہلیہ مسز فوزیہ ادیب کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ فوزیہ ادیب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ان کے ساتھ شوریٰ ہمدرد کے سیکرٹری علی بخاری بھی تھے۔ انہوں ن ے مسز فوزیہ ادیب کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -