ملک بھر کے ایف آئی اے کے دفاتر میں صحافیوں کے داخلے پر پاپندی

ملک بھر کے ایف آئی اے کے دفاتر میں صحافیوں کے داخلے پر پاپندی

  

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ڈی جی ایف آئی اے انورورک نے لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں ایف آئی اے کے تمام دفاتر میں صحافیوں کا داخلہ بند کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے دفاتر میں داخلے سے سرکاری راز افشا ہوسکتے ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -