ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونیوالے میجر عبدالباری کی لاش مل گئی

ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہونیوالے میجر عبدالباری کی لاش مل گئی

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) گوجرانوالہ میں ہونیوالے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق میجر عبدالباری کی لاش مل گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق 2 ماہ قبل گوجرانوالہ میں ہیلی کاپٹر ٹرینی پرواز کے دوران دریا میں گرکرتباہ ہوگیا تھا اور اےک افسر میجر عبدالباری لاپتہ ہوگئے تھے۔ واضح رہے کہ مذکورہ میجر کی لاش کی تلاش کےلئے چناب پل پر سیکورٹی فورسز کا کیمپ بھی قائم کیاگیا تھا جس پر دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس میں 6 فوجیوں اور اےک پولیس اہلکار سمیت 7 افراد شہید ہوگئے تھے۔

مزید : صفحہ آخر