منشیات بھارت سمگل کرنے کی کوشش ، ملزمہ گرفتار

منشیات بھارت سمگل کرنے کی کوشش ، ملزمہ گرفتار
 منشیات بھارت سمگل کرنے کی کوشش ، ملزمہ گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کسٹم حکام نے واہگہ کے راستے بھارت ہیروئین سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک نیپالی خاتون کوگرفتار کر لیا۔ کسٹم حکام کے مطابق واہگہ ریلوے سٹیشن کے راستے بھارت جاتے ہوئے نیپالی خاتون ڈل سانگ ٹمنگ کو شک پڑنے پر روکا گیا اور ایکسرے کرانے پر ملزمہ کے پیٹ میں 61ہیروئین سے بھرے کیپسول اور ایک بڑے رول کا انکشاف ہوا جن میں مجموعی طور پر تقریبا ایک کلو گرام کے قریب ہیروئین چھپائی گئی۔ملزمہ سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -