اورکزئی میں جھڑپ ، دو اہلکار زخمی ، چھ شدت پسندہلاک

اورکزئی میں جھڑپ ، دو اہلکار زخمی ، چھ شدت پسندہلاک
اورکزئی میں جھڑپ ، دو اہلکار زخمی ، چھ شدت پسندہلاک

  


اورکزئی ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک)اپراورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6شدت پسند ہلاک جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔سیکیوٹی ذرائع کے مطابق اپراورکزئی کے علاقے علی خیل میں پیش قدمی کے دوران شدت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان چھڑپ ہوئی جس میں 2سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6شدت پسند مارے گئے۔

مزید : اورکزئی