الیکٹورل رول درست ہونے سے الیکشن شفاف ہوں گے : چیف الیکشن کمشنر

الیکٹورل رول درست ہونے سے الیکشن شفاف ہوں گے : چیف الیکشن کمشنر
الیکٹورل رول درست ہونے سے الیکشن شفاف ہوں گے : چیف الیکشن کمشنر

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کہاہے کہ الیکٹورل رول درست ہواتو الیکشن شفاف ہوں گے ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اُن کاکہناتھاکہ بہت محنت کے بعد ووٹرلسٹیں بنی ہیں اورہم چاہتے ہیں کہ ہر شخص کا ووٹ لسٹ میں موجود ہو اور مزید اصلاحات کے لیے میڈیا کا تعاون ضروری ہے ۔ فخرالدین جی ابراہیم کاکہناتھاکہ انتخابات کے اعلان تک ووٹرلسٹیں تبدیل ہوسکتی ہیں جبکہ نشاندہی کے بعددرستگی ہوتی رہے گی ۔

مزید :

قومی -