لندن اولمپکس: سپین کو شکست ،آسٹریلیا کی ہاکی میں مسلسل دوسری فتح
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا نے ہاکی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی ہے ۔پہلے ہاف میں آسٹریلیا کو تین صفر کی برتری حاصل تھی اور دوسرے ہاف میں بھی سپین کو ئی گول نہ کرسکا۔ آسٹریلیا نے سپین کو میچ میں پانچ صفر سے شکست دے دی ۔