کراچی پولیس نے چار ڈاکوپکڑلیے

کراچی پولیس نے چار ڈاکوپکڑلیے
کراچی پولیس نے چار ڈاکوپکڑلیے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سائٹ کے علاقے سے پولیس نے فیکٹری میں ڈکیتی کرنے والے چار ملزمان گرفتار کرلیے ۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے چھیناہواسامان اور ایک ٹیکسی برآمد کرلی گئی ہے ۔ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے اعتراف کیاکہ فیکٹریاں آسان ہدف تھیں اور وہ اکثر فیکٹریوں میں کارروائی کرتے تھے۔

مزید :

کراچی -