عامر خان نے بچے کو دودھ پلانے اور نیپیاں بدلنے کی ڈیوٹی سنبھال لی

عامر خان نے بچے کو دودھ پلانے اور نیپیاں بدلنے کی ڈیوٹی سنبھال لی
عامر خان نے بچے کو دودھ پلانے اور نیپیاں بدلنے کی ڈیوٹی سنبھال لی

  

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی اداکارعامر خان نے فلموں کے ساتھ ساتھ گھر میں اپنے بیٹے آزاد کو دودھ پلانے اور اُس کی نیپیاں بدلنے کی ڈیوٹی بھی سنبھال لی ہے ۔ یہ انکشاف عامر کی بیوی کرن راﺅ نے ایک انٹر ویو میں کیا ہے اور کہاہے کہ عامر خان بہت مصروف رہتے ہیں اور گھر میں وقت دینے پر کبھی شوہر سے شکایت نہیں کرتیں۔

اُنہوں نے بتایاکہ جب عامررات کو گھر آتے ہیں تو بچے کی نیپیاں تبدیل کرنے اور دودھ پلانے کی ذمہ داری اداکرتے ہیں ۔کرن راﺅ کاکہناتھاکہ باپ کی حیثیت سے ان سے جو کچھ ہو پایا ،وہ کرتے ہیں ۔

مزید :

تفریح -