زمزمہ گیس فیلڈ کی مرمت سندھ میں سی این جی سٹیشن بند

زمزمہ گیس فیلڈ کی مرمت سندھ میں سی این جی سٹیشن بند
زمزمہ گیس فیلڈ کی مرمت سندھ میں سی این جی سٹیشن بند

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) زمزمہ گیس فیلڈ کی مرمت کے لیے کل شہرقائد سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن بند رہیں گے ۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق جمعرات کی دوپہر ایک بجے سے جمعہ کی صبح نو بجے تک سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن بند رہیں گے ۔ترجمان نے بتایاکہ معمول کے مطابق ہفتہ کی صبح نو بجے سے اتوار کی صبح نو بجے تک بھی سٹیشن بند رہیں گے ۔

مزید :

بزنس -