بینک میں روزنو ٹ دیکھنے والے نے دوکروڑ لوٹ کرحسرت پوری کرلی

بینک میں روزنو ٹ دیکھنے والے نے دوکروڑ لوٹ کرحسرت پوری کرلی
بینک میں روزنو ٹ دیکھنے والے نے دوکروڑ لوٹ کرحسرت پوری کرلی

  

لاہور(مانیڑنگ ڈیسک) لاہور میں نجی سیکیورٹی کمپنی کا ملازم بینک کے دو کروڑ روپے لے کر فرار ہو گیا۔نجی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی بینک کا کیش لیکر جیل روڈ پر واقع نیشنل بینک پہنچی تو دو گارڈ کیش لے کر بینک کے اندر گئے جبکہ ڈرائیور باتھ روم جانے کے لئے نکل گیا۔ گاڑی میں موجود سیکیورٹی گارڈ سانگلہ ہل کے شیر علی نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نوٹوں سے بھرے چار بیگ لے کر کسی دوسری گاڑی میں فرار ہو گیا۔

مزید :

جرم و انصاف -