پونا میں چاردھماکے، ایک شخص زخمی: بھارتی میڈیا

پونا میں چاردھماکے، ایک شخص زخمی: بھارتی میڈیا
پونا میں چاردھماکے، ایک شخص زخمی: بھارتی میڈیا

  

نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی شہر پونا میں یکے بعد دیگرے معمولی نوعیت کے چار دھماکے ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دھماکوں میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔بتایاگیا ہے کہ یہ دھماکہ مہارا شٹرا کے وزیر داخلہ کے دورہ سے پہلے کیے گئے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -