بھارت میں اب پاکستانی سکہ چلے گا

بھارت میں اب پاکستانی سکہ چلے گا
بھارت میں اب پاکستانی سکہ چلے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے پاکستان سے براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کی اجازت دیدی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی سرمایہ کاروں کو بھارت میں پیسہ لگانے کا موقع فراہم کرنے کا اہم مقصد دونوں ہمسایہ ایٹمی قوتوں میں اعتماد کی فضاءبہتر کرنا ہے۔ بھارتی حکومت کی طرف سے دی جانے والی اس اجازت کے مطابق پاکستانی سرمایہ کار بھارت میں ایٹمی اور دفاعی شعبوں کے سوا ہر شعبے میںبراہ راست سرمایہ کاری کر سکیں گے۔

مزید :

قومی -