کرم ایجنسی میں دھماکہ، تین افراد زخمی

کرم ایجنسی میں دھماکہ، تین افراد زخمی
کرم ایجنسی میں دھماکہ، تین افراد زخمی

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرم ایجنسی کے علاقے میں دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس دھماکے کی مزید تفصیلات ابھی موصول ہو رہی ہیں۔

مزید :

پشاور -