کراچی کا نجی ہسپتال اڑانے کا منصوبہ ناکام، تین دستی بم برآمد

کراچی کا نجی ہسپتال اڑانے کا منصوبہ ناکام، تین دستی بم برآمد
کراچی کا نجی ہسپتال اڑانے کا منصوبہ ناکام، تین دستی بم برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپا چورنگی کے قریب تین دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق یہ ہینڈ گرنیڈ نجی ہسپتال کے باہر سے برآمد ہونے والے تینوں ہینڈگرنیڈ ناکارہ بنا دیئے گئے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ دستی بم اسی نجی ہسپتال میں دہشت گردی کیلئے استعمال کئے جانے تھے۔

مزید :

کراچی -