بیڈمنٹن کی نااہل کھلاڑیوں کی اپیلیں مسترد

بیڈمنٹن کی نااہل کھلاڑیوں کی اپیلیں مسترد
بیڈمنٹن کی نااہل کھلاڑیوں کی اپیلیں مسترد

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) لندن اولمکپس میں نااہل قرار دی گئی بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی اپیل مسترد کر دی گئی ہے۔ ان کھلاڑیوں پر میچ کے اصولوں کی خلاف ورزی اور فکسنگ کے الزامات تھے۔ ان کی نااہلی کے خلاف اپیلیں ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن نے مسترد کی ہیں۔

مزید :

کھیل -