رینجرز اہلکاروں کے قتل کی تفتیش ،8گواہوں کے بیان قلمبند

رینجرز اہلکاروں کے قتل کی تفتیش ،8گواہوں کے بیان قلمبند
رینجرز اہلکاروں کے قتل کی تفتیش ،8گواہوں کے بیان قلمبند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بنارس میں باچا خان چوک کے قریب قتل ہونے والے رینجرز اہلکاروں کے قتل کی ابتدائی تفتیش مکمل کر لی ہے ،پہلے مرحلے میں آٹھ عینی شاہدین سے تفتیش کی گئی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں کی تعداد چار تھی جن میں سے دو پیدل اور دو موٹرسائیکل پر سوار تھے اور حملہ انہوں نے سیاہ اور ہلکے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق مقتول رینجرز اہلکاروں کے موبائل فونز کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -