خواجہ شریف قتل سازش کیس کے ملزم حوالے کرو:پنجاب کوایف آئی اے کاخط

خواجہ شریف قتل سازش کیس کے ملزم حوالے کرو:پنجاب کوایف آئی اے کاخط
خواجہ شریف قتل سازش کیس کے ملزم حوالے کرو:پنجاب کوایف آئی اے کاخط

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواجہ شریف قتل سازش کیس میں ایف آئی اے نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا ہے جس میں ملزمان کو تفتیش کیلئے ایف آئی کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔ ایف آئی اے کو خواجہ شریف قتل سازش کیس سے متعلق ویڈیو بھی موصول ہوئی ہے۔دنیا نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے ایف آئی اے کے خط کا تاحال جواب نہیں دیا۔ یاد رہے کہ خواجہ شریف قتل سازش کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری فقیر شاہ اور سپیشل برانچ کے ڈی جی سمیت چھ افراد نامزد تھے۔

مزید : لاہور