مختار بجلی پوری کرنے میں بے اختیار

مختار بجلی پوری کرنے میں بے اختیار
مختار بجلی پوری کرنے میں بے اختیار

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی احمد مختار نے اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں پنجاب کو بجلی کا پورا حصہ نہ دے کر زیادتی کی گئی جبکہ شارٹ فال بڑھنا حیرت انگیز ہے جس کی انکوائری ہونی چاہئے۔ دنیا نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب بھی بجلی کی پیداوار بڑھانے کی کوشش کی جاتی ہے تومانگ میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 17ہزارمیگا واٹ کی مانگ بڑی مانگ ہے، جو آج تک دیکھنے میں نہیں آئی۔

مزید :

بزنس -