36 گھنٹے بعد ہی پنجاب کے سی این جی سیکٹر کی گیس بحال

لاہور (ویب ڈیسک) سوئی ناردرن نے 36 گھنٹے بعد ہی پنجاب کے سی این جی سیکٹر کی گیس فوری طو ر پر بحال کردی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے ایل این جی کی سلائی بحال ہونے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

You are subscribed Successfully