چکوال میں تیل کے نئے ذخائر دریافت

چکوال میں تیل کے نئے ذخائر دریافت
چکوال میں تیل کے نئے ذخائر دریافت

  

چکوال (ویب ڈیسک) او جی ڈی سی ایل نے چکوال کے علاقے چک نورنگ میں تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلئے ہیں۔ تیل کے اس کنویں سے یومیہ 180 بیرول تیل حاصل ہورہا ہے۔

مزید : چکوال