فلم ماسین میں وکی کاؤشال کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوا ہوں ، امیتابھ بچن

فلم ماسین میں وکی کاؤشال کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوا ہوں ، امیتابھ بچن

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن نے فلم ماسین میں اداکار وکی کاؤ شال کی اداکاری کو سراہاہے ۔ اپنے ایک بیان میں امیتابھ نے کہا کہ انہوں نے نیراج گھائیوان کی فلم ماسین دیکھی ہے اور اس میں نئے اداکاروں کی اداکاری سے بے حد متاثر ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ وہ وکی کیلئے نیک خواہشات رکھتے ہیں اور یقیناًوہ فلم انڈسٹری میں ایک دن اپنا بہت نام پیدا کرینگے۔

مزید : کلچر