ہر بھارتی لڑکی خوبصورت ہے ،بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور

ہر بھارتی لڑکی خوبصورت ہے ،بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور
 ہر بھارتی لڑکی خوبصورت ہے ،بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور

  

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے ہر بھارتی لڑکی خوبصورت ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مغرب میں عورت کی خوبصورتی کا معیار مختلف ہے ۔ لیکن مشرقی حسن کی بات ہی نرالی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مجھے جب تک کسی فلم کا سکرپٹ نہیں آتا میں اس فلم میں اداکاری نہیں کرتی انہوں نے کہا کہ آئٹم سونگ کرنے کے دوران مجھے ہر اس سلسلہ میں کوئی دباؤ نہیں ہوتا ۔

مزید : کلچر