ٹام کروز نے فلمی کردار کیلئے زندگی کو داؤ پر لگادیا

ٹام کروز نے فلمی کردار کیلئے زندگی کو داؤ پر لگادیا

  

لاس اینجلس (نیٹ نیوز)ہوسکتا ہے کہ آپ کو یقین نہ آئے مگر ہولی وڈ اسٹار ٹام کروز اپنی نئی فلم ’’مشن امپوسبل : روگ نیشن‘‘ میں اپنے کرئیر کا اب تک کے سب سے بہترین اسٹنٹ کیے ہیں۔ٹام کروز اس سے پہلے بھی مشن امپوسبل کے دوسرے حصے میں چٹان پر لٹکنے کے مناظر بغیر حفاظتی جال کے کرچکے ہیں اور ٹام کروز کے بقول اسی فلم کے آخر میں خنجروں سے لڑائی کے دوران تیز دھار بلیڈ ان کے چہرے کے بالکل قریب سے گزرا تھا جبکہ چوتھے حصے یعنی گھوسٹ پروٹوکول میں انہوں نے دنیا کی بلند ترین عمارت پر بغیر کسی اسٹنٹ مین کے حیرت انگیز کرتب دکھائے تھے۔

مزید :

کلچر -