7500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3 اگست کو ہوگی

7500 روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی3 اگست کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاکپتن (این این آئی) 7500روپے انعامی بانڈ کی قرعہ اندازی 3اگست کو ہو گئی پہلا انعام ڈیڑھ کروڑروپے کا جبکہ دوسرا انعام 50لاکھ رروپے کے تین انعامات ہیں۔
اور 93ہزار روپے کے1696انعامات ہونگے۔

مزید :

کامرس -