آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے شروع ہوگا

آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان این بی پی باکسنگ ٹورنامنٹ 10 اگست سے کوئٹہ میں شروع ہوگا۔بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر فقیر حسین نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے باکسر شرکت کریں گے، کھلاڑی کے ویٹ 9 اگست کو کئے جائیں گے اور یہ ٹورنامنٹ 14 اگست تک جاری رہے گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی