فیس بک کے بانی مارک زیوک برگ والد بننے والے ہیں

فیس بک کے بانی مارک زیوک برگ والد بننے والے ہیں
فیس بک کے بانی مارک زیوک برگ والد بننے والے ہیں

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک کے بانی مارک زیوک برگ صاحب اولاد بننے والے ہیں۔

انہوں نے فیس بک پیغام میں بتایا کہ وہ کچھ عرصے میں بیٹی کے باپ بننے والے ہیں اور وہ اس موقع پر بہت ہی خوش اور پرجوش ہیں، یہ تجربہ ان کی زندگی میں نیا باب ہے ۔

مارک زیوک برگ کہنا تھا کہ وہ اور ان کی بیوی اپنے بچوں اور آنے والی نسل کے لیے دنیا کو مزید بہتر بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اپنی بیٹی کی پیدائش کا شدت سے انتظار ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -