سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہوائی مسافروں پر عائُد نٖئے ٹیکسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہوائی مسافروں پر عائُد نٖئے ٹیکسوں کا نوٹیفکیشن ...
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہوائی مسافروں پر عائُد نٖئے ٹیکسوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سول ایوایشن اتھارٹی نے فضائی مسافروں کے ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق اندرون ملک پروازوں کی ٹکٹوں پر 100ٹیکس بڑھایا گیا ہے جبکہ مسافروں کو 20روپے گورئمنٹ ائیر پورٹ ٹیکس بھی ادا کرنا ہو گا۔

سول ایوایشن اتھارٹی بین الااقوامی مسافرں کے لیے سیکیورٹی ٹیکس میں ایک ہزار 30روپے مقرر کیے گئے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق آج سےہو گا۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -