نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما منورتالپور کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا

نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما منورتالپور کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا
نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما منورتالپور کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )نیب نے پیپلز پارٹی کے رہنما منورتالپور کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ۔

،میڈ یا رپورٹس کے مطابق منور تالپور پر ترقیاتی کاموں کا بجٹ دیگر جگہوں پر خرچ کرنے کی شکایت کی گئیں ہیں جس پر ان کے خلاف کارروائی کرنے کا آغاز کیا گیا ۔چیئر مین نیب نے منور تالپور کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ میں کیا جس کے بعد نیب حکام نے منور تالپور کے خلاف موصول ہو نے والی شکایات کی تصدیق کا عمل شروع کردیا ہے ۔

مزید :

کراچی -