ڈسکہ: محنت کش کی جواں سالہ بہن اغواء

ڈسکہ: محنت کش کی جواں سالہ بہن اغواء

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) دو ملزمان نے محنت کش کی جواں سالہ بہن کو اغوا کر لیا تفصیل کے مطابق جامکے روڈ کے رہائشی طاہر کی جواں سالہ بہن(م) جو کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر گئی اور کافی دیر تک واپس نہ آئی تو اس کی تلاش کی تو پتہ چلا کہ اسے ملزمان محمد رفیق وغیرہ دو افراد اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے تھانہ سٹی پولیس نے مغویہ کے بھائی کی درخواست پر ملزمان کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -