نشتر کالونی،راہ جاتے نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

نشتر کالونی،راہ جاتے نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

لا ہور (کرا ئم سیل )نشتر کا لو نی کے علا قے میں 20سا لہ نا معلو م نو جو ان کو دل کا دورہ پڑ نے پر جنر ل ہسپتا ل داخل کر وا دیا گیا جہا ں اس کی مو ت واقع ہو گئی ۔پو لیس نے لو احقین کی تلا ش شر وع کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ نشتر کا لو نی کے علا قہ میں 20سا لہ نا معلو م نو جو ان کو راہ چلتے اچا نک دل کا دورہ پڑ گیا جس پر اسے جنر ل ہسپتا ل داخل کر وادیا گیا ۔جہا ں اس کی مو ت واقع ہو گئی ۔پو لیس اس کے لو احقین کی تلا ش شر وع کر دی۔

مزید : علاقائی