کوٹ لکھپت،ٹر یکٹر ٹرا لی کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوارہلاک

کوٹ لکھپت،ٹر یکٹر ٹرا لی کی ٹکر سے نوجوان موٹر سائیکل سوارہلاک

لا ہور (کرا ئم سیل )کوٹ لکھپت کے علاقہ میں ٹر یکٹر ٹرا لی اور مو ٹر سا ئیکل میں ٹکر ، نتیجہ میں16سا لہ نوجو ان جا ں بحق ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی ۔ معلوم ہواہے کہ گڑ ھی شا ہو کا ر ہا ئشی16سا لہ محمد با بر جو ایف اے کا طا لبعلم تھا ۔ پولیس کے مطا بق گزشتہ روز تیز ر فتار ٹر یکٹر ٹرا لی نے مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر ما ردی جس کے نتیجہ میں با بر شد ید زخمی ہو گیا ۔ امدا د ی ٹیمو ں نے زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں ڈا کٹرو ں نے مو ت کی تصد یق کردی ۔پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی ، نعش گھر پہنچنے پر کہرا م برپا ہو گیا ۔بعدازں متو فی کو سینکڑو ں سوگواروں کی مو جودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔

مزید : علاقائی