غازی آباد،کوڑا پھینکنے پر لڑائی میں زخمی 2 بچوں کا باپ چل بسا

غازی آباد،کوڑا پھینکنے پر لڑائی میں زخمی 2 بچوں کا باپ چل بسا

لا ہور (کرا ئم سیل )غازی آ با دکے علاقہ میں15روز قبل پڑوسن کے سا تھ گلی میں کو ڑا پھکنے کی لڑا ئی سے زخمی ہو نے وا لا شخص زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے چل بسا ۔ پو لیس نے مقد مہ نمبر 575\15در ج کر کہ نعش پوسٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدزا ں مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیل کے مطابق افضا ل پلی حنیف پا ر ک کار ہا ئشی2بچو ں کا با پ محمد اکرا م بے روز گا ر تھا ۔ 15روز قبل پروسن نگینہ بی بی نے اکرا م کے گھر کے با ہر کو ڑا پھنکا جس سے دو نو ں میں تلخ کلا می ہو گئی جس پر نگینہ بی بی نے اکرا م کے سر پر اینٹ دے ما ری اور اسے شدیدزخمی کردیا ، جسے فو ر ی طبی امدا د کے لئے میو ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں اسکے سر میں 5 ٹانکے لگائے گئے لیکن اکرا م کی طبیعت میں بہتر ی نہ آ سکی۔ گزشتہ روز اکرا م زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جا ن کی بازی ہار گیا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے مقامی قبر ستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفتیشی افسرکا کہنا ہے کہ حا لا ت مشکو ک لگتے ہیں شبہ ہے اکرا م کی مو ت ہارٹ اٹیک سے واقع ہو ئی ہے، اصل حقائق پوسٹ ما رٹم ر پو رٹ آنے پر معلوم ہوں گے ۔ ملزمہ کو گرفتا ر کر لیا گیاہے ۔

مزید : علاقائی