ساندہ،لیڈی ٹیچر کی پُرسرار موت،قتل یا خودکشی پولیس مصروف تفتیش

ساندہ،لیڈی ٹیچر کی پُرسرار موت،قتل یا خودکشی پولیس مصروف تفتیش
 ساندہ،لیڈی ٹیچر کی پُرسرار موت،قتل یا خودکشی پولیس مصروف تفتیش

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) سا ند ہ کے علاقہ میں 30سا لہ خاتون کی پرا سرا ر ہلا کت ، پو لیس نے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق سا ند ہ صدا قت پا ر ک کی ر ہا ئشی 30سا لہ رو حی ر حمن جو مقامی سکو ل میں ٹیچر تھی۔ پولیس کے مطا بق گزشتہ روزخاتو ن کی خود کشی کی اطلا ع ملی ۔جس پر رو حی کی نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردی ۔ ایس ایچ او نا صر حمید کے مطا بق شبہ ہے کہ رو حی کو قتل کیا گیا ہے۔ اصل حقائق پوسٹ ما رٹم رپو رٹ سا منے کے بعد معلوم ہو نگے۔

مزید :

علاقائی -