ہربنس پورہ خاتون کے اغواہ کا پرچہ درج کرانے والے اہلخانہ پر ایس ایچ او تشدد،بوڑھی والدہ کے کپڑے پھاڑ دیئے

ہربنس پورہ خاتون کے اغواہ کا پرچہ درج کرانے والے اہلخانہ پر ایس ایچ او ...

  

لا ہور (کرا ئم سیل ) ہربنس پو ر ہ کے علاقہ میں 24سا لہ دوشیز ہ اغوا ،مد عی ملز ما ن کے خلا ف در خواست لے کر تھا نے پہنچے تو ایس ایچ او نے تشد د کا نشا نہ بنا د یا اور خا تو ن کے کپڑے پھا ڑ د یے اور مقد مہ کر نے سے انکا ر کردیا متا ثر ہ خا ندا ن دا درسی کے لئے آ فس پا کستا ن پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطا بق لعل پل کا ر ہا ئشی فروٹ فرو ش منیراحمد جو مقامی علاقہ میں فرو ٹ کی ر یڑ ھی لگا تا تھا ۔ متا ثر ہ خا ندا ن کے مطا بق 22 جولائی کو ان کی بیٹی فروا کو گلی کے ا وبا ش ملزم سمی اور منیر نے اغواء کر لیا اور فرا ر ہو گئے ۔ جس کی در خواست لے کر متا ثر ہ افرا د تھا نہ ہر بنس پو ر ہ پہنچے تو پو لیس لعت ولعل سے کا م لینے لگی ، اور ٹا ل مٹول کر تی ر ہی اور 31جو لا ئی کا ٹائم دے د یا گیا ، گز شتہ روز متا ثر ہ شخص اپنے بیو ی رو بینہ بی بی بیٹے سکندر کے سا تھ تھا نہ پہنچے اور ایس ایچ او مقد مہ در ج کر نے کی در خوسست کی جس پر ایس ایچ او ہر بنس پو ر ہ نے انکا ر کردیا جس پر اہل خا نہ نے دو با ر ہ ایس ایچ او کو کہا جس پر ایس ایچ او مشتعل ہو گیا اور اسکے بیٹے سکندر کو تشد د کا نشانہ بنا یا بیٹے کو تشد د کا نشا نہ بنتے د یکھ کر والدہ اسے بچا نے آ ئی تو اسے بھی تشد د کا نشانہ بنا یا اور د ھکے دے کے کر تھا نے سے با ہر نکا ل د یا ، اس حوالے سے ایس ایچ او عبدالواحد کو با ر با ر کا ل کر نے پر معصوف نے فو ن نہیں اٹھا یا ، اس حوالے سے ڈی ایس پی با غبا نپو ر ہ میا ں لیاقت کا کہنا تھا کہ اس با ت کا کو ئی ثبو ت ہے کہ خا تو ن پر ایس ایچ او نے تشد د کیا پھر بھی واقع کی انکو ئر ی کر ر ہا ہو ں۔ متا ثر ہ خا ندا ن نے آ ئی جی پو لیس سی سی پی او لا ہور ڈ ی آ ئی آپرا یشزسے انصا ف کی اپیل کی ہے ۔

مزید :

علاقائی -