طلبہ کا اعزاز

طلبہ کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) سابقہ کرکٹر میاں مبشر رشید کی بیٹی فائزہ مبشر نے میٹرک کے امتحان میں 1040 نمبر لے کر کے سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ واضح رہے کہ میاں مبشر رشید کے بیٹے میاں عمر مبشر نے UET سے الیکٹریکل انجینئر کی ڈگر ی نمایاں نمبر لے کر حاصل کی ہے اور دوسری بیٹی عائشہ مبشر پنجاب یونیورسٹی سے BS بائیو ٹیکالوجی کر رہی ہے جبکہ فائزہ مبشر کا کہنا ہے کہ میں مستقبل میں میڈیکل کے شعبے میں جا کر اپنے وطن کا نام روشن کرنا چاہتی ہوں۔