موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف اداروں کا وزٹ کیا

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے مختلف اداروں کا وزٹ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)نظرےۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے ووکیشنل ٹریننگ سنٹر‘ نسبت روڈ‘ لاہور‘جامع مسجد خلفائے راشدین‘ گنج مغلپورہ‘لاہور‘ عبداللہ ماڈل ہائی سکول(بوائز کیمپس) مارکیٹ فیروزپور روڈ‘لاہور‘جامعہ یوسفیہ‘ چائنہ سکیم‘ لاہور کا وزٹ کیا۔