پروفیسر ڈاکٹر زاہد عامر کے مقالے کو تہران میں کانفرنس کے دوران سند سے نوازا گیا

پروفیسر ڈاکٹر زاہد عامر کے مقالے کو تہران میں کانفرنس کے دوران سند سے نوازا ...

لاہور(لیڈی رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامرکو ایشائی ممالک میں اقتصادی تعاون کے معاہدے ’ایکو‘ اور ایران میں فائن آرٹس کے اعلیٰ سرکاری ادارے ’حوزہٗ ہنری‘ کی جانب سے تہران اور اصفہان میں منعقدہ بین الاقوامی اقبال کانفرنس میں 'Iqbal on Religious Discourse'کے موضوع پر پیش کئے گئے مقالے کو بہترین مقالہ قرار دیتے ہوئے کیش ایوارڈ اور تعریفی سند سے نوازا گیا۔

اس کامیابی پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ڈاکٹر زاہد منیر عامر کو مبارک با دپیش کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4