ہائیکورٹ کے سابق جج عبد المجید ٹوانہ کی پہلی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی آج ہوگی

ہائیکورٹ کے سابق جج عبد المجید ٹوانہ کی پہلی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی آج ...

لاہور (نامہ نگار خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج عبد المجید ٹوانہ جو کہ گزشتہ سال31 جولائی کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے کی پہلی برسی کے سلسلہ میں قرآن خوانی آج یکم اگست بروز ہفتہ سہ پہر ساڑھے 5بجے ان کی رہائش گاہ ، 23-Ext،لالہ زار، جوڈیشل کالونی، ٹھوکر نیاز بیگ لاہور میں ادا کی جائے گی جبکہ مرحوم کی روح کوایصال ثواب کے لئے دعا قبل از نماز مغرب ہوگی۔

مزید : صفحہ آخر