فیصل آباد حج عمرہ کا تربیتی پروگرام کل ہو گا

فیصل آباد حج عمرہ کا تربیتی پروگرام کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے نامزد حج آرگنائزر فیصل آباد حج عمرہ کا حج تربیتی پروگرام کل بروز اتوار دار ارقم سکول مدینہ ٹاون صبح 10بجے فیصل آبادمیں ہو گا خطاب مولانا کاشف ،ڈاکٹر ارشد منیر اور الحاج محمد یعقوب بریفنگ دیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -