بھتہ خور بہن بھائی کا سات روزہ ریمانڈمنظور

بھتہ خور بہن بھائی کا سات روزہ ریمانڈمنظور
بھتہ خور بہن بھائی کا سات روزہ ریمانڈمنظور

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے بھتہ خور بہن بھائی کا سات روزہ ریمانڈمنظورکر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سماءنیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھتہ خور بہن بھائی کا ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے ۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزم جنید اور ملزمہ قرة العین کوکھارا در سے گرفتار کیا تھا،ملزمان نے تقی محمد نامی تاجر سے دو لاکھ روپے بھتہ طلب کیا،ملزمان لیاری گینگ وار کے نام پر بھتہ وصول کرتے ہیں۔

مزید :

کراچی -